Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

ڈالر سستا مگر کون سی کرنسی مہنگی ہوگئی؟ نئی قیمتوں کی تفصیل جاری

کراچی (کامرس ڈیسک) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 279.35 روپے سے بڑھ کر 279.32 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 4 پیسے کی کمی سے 280.37 روپے، یورو 1.96 روپے کمی سے 325.61 روپے، برطانوی پاؤنڈ 1.70 روپے کمی سے 377 روپے، اسی طرح اماراتی درہم کی قیمت 2 پیسے کمی سے 76.78 روپے جبکہ سعودی کی قیمت 7 روپے 49 پیسے مہنگا ہو گئی۔
مزید پڑھیں‌:عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

یہ بھی پڑھیں