Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

راولپنڈی میں خوفناک گیس لیکج دھماکا، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

راولپنڈی(اوصاف نیوز))راولپنڈی کے علاقے گوجرخان میں گیس لیکج دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 24 سالہ خاتون جاں بحق اور 4افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا اس قدر شدید تھا کہ 4 گھر بھی تباہ ہوئے، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت گھروں کا ملبہ ہٹا کر قیمتی اشیا نکالیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق گیس لیکج دھماکا ٹھاکرہ داخلی نڑالی میں پیش آیا۔
مزید پڑھیں:بنگلہ دیش میچ میں حسین طلعت زخمی، پاکستانی آل راؤنڈر کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں