120 ارب روپے کی کرپشن کہانی، ذمہ دار افسران کے خلاف گھیرا تنگ، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے،وزیراعظم کا اہم فیصلہ
اسلام آباد(اوصاف نیوز)وزیراعظم کی ہدایت پر 120 ارب روپے کے سولر پینل اوور انوائسنگ اسکینڈل میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی اور تحقیقات کے عمل کو تیز کرنے کیلئے دو الگ