وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے
اسلام آباد: (رضوان عباسی) وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم یہ دورہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر کریں گے۔ پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر تیل کی فراہمی

