محسن نقوی کو نوٹس جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (اوصاف نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کے معاملے پر وزیر داخلہ محسن نقوی کو نوٹس جاری کر دیا۔ سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کو بھی نوٹس جاری