رمضان میںریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل
لاہور( نیوز ڈیسک)رمضان المبارک کے دوران ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی کا اعلان سامنے آگیا۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق کل سے ریزرویشن دفاتر صبح ساڑھے 7 سے شام ساڑھے 5 تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ

