ہانیہ عامر اور گلوکار کی چھپ کر ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل
کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستانی شوبز کی جاندار اور زندہ دل اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان تعلقات کی افواہوں کے سچ ہونے کا بڑا ثبوت سامنے آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر آج ایک ویڈیو بہت تیزی سے