پنجاب سے 2 سالوں میں 17 لاکھ غیر قانونی افغانوں کو واپس بھیجاگیا
لاہور(اوصاف نیوز)پنجاب حکومت نے وفاقی حکام کو ایک جامع رپورٹ پیش کی ہے جس میں غیر دستاویزی افغان شہریوں کی مرحلہ وار وطن واپسی کی تفصیل دی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ 20 اکتوبر 2023 سے اب
