خوشخبری ، طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم، درخواست جمع کروانے کا طریقہ جانیں
پشاور (اوصاف نیوز) خیبرپختونخوا میں بصارت سے محروم طلباء لیپ ٹاپ سکیم میں درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں تمام نابینا اور بصارت سے محروم طلباء جو کسی تسلیم شدہ کالج، یونیورسٹی یا مدرسہ میں زیر تعلیم ہیں