مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 9 ہزار 2 سو روپے کا بڑا اضافہ
اسلام آباد (اوصاف نیوز)مقامی مارکیٹ میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 9 ہزار 2 سو روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور


