Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

لکی مروت میں ٹریکٹر الٹنے سے 4 افراد جاں بحق

لکی مروت (ویب ڈیسک )لکی مروت میں میر عالم چشمہ روڈ کےقریب ٹریکٹر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 افرادجاں بحق ہو گئے جبکہ 20 افراد زخمی ہوئے ہیں،ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں عورتیں اور بچے شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں