گلیات میں شدید برفباری سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں، ریسکیو1122 کے اہلکار سیاحوں کو نکالنے کے لئے روانہ ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق سیاحوں کی پانچ گاڑیاں گلیات ڈونگا گلی کے مقام پر برف میں پھنسی ہیں، گاڑیوں میں 10 سے 15 سیاح موجود ہیں۔
رابطہ کریں | پرا ئیویسی پولسیی
Copyright © 2024 Daily Ausaf