خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے ہتھلہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد ٹانک ڈیرہ روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں : پاک فضائیہ کے ونگ کمانڈر کا ڈھونگ کرکے لوگوں سے فراڈ کرنے والا شخص گرفتار
قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
دھماکے سے کسی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے اور نہ ہی اس کی نوعیت کا تعین کیا جا سکا ہے۔



