Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات، انتخابی دھاندلی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

  مزید پڑھیں:  عدالت کی جانب سے سابق ایم ڈی پی ٹی وی و دیگرکی نظرثانی درخواستیں منظور

دونوں سیاسی جماعتوں نے انتخابی دھاندلی کے خلاف مشترکہ جدوجہد اور ملک میں پارلیمانی جمہوریت کے فروغ اور آئین و قانون کی بالادستی پر اتفاق کیا۔

پی ٹی آئی کے وفد میں عمر ایوب، اسد قیصر، جنید اکبر اور ڈاکٹر امجد خان شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں