Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

دوبارہ خیبر پختون خوا کا وزیراعلیٰ بنوں گا، پرویز خٹک

نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلٰی پرویز خٹک نے کہاکہ عمران خان کا مجھ پر کوئی احسان نہیں، دوبارہ خیبر پختون خوا کا وزیراعلیٰ بنوں گا، آپ کا ووٹ ضائع نہیں جائے گا، عمران خان کو کچھ پتہ نہیں

مزیدپڑھیں :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہرکیپٹن (ر) صفدر نے سابق ججوں کو قومی مجرم قرار دے دیا

یہ بھی پڑھیں