Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

سندھ میں بھرتیوں پر پابندی ختم، ٹیسٹ دینے والوں کیلئے بڑی خبر

کراچی(ویب‌ڈیسک)سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔ خالی اسامیوں پر نئی بھرتیوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔

آئی بی اے سکھر کے ذریعے پی ایس ٹی، جے ای ایس ٹی کے اہل امیدواروں کی بھرتیاں ہوں گی۔

محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ پرائمری اور جونیئر اسکول ٹیچرز کی نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔
مزیدپڑھیں:بلال عباس کی عمرہ ادا کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی
صوبائی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

محکمہ اسکول تعلیم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں