Search
Close this search box.
بدھ ,17 جون ,2026ء

حکومت نے عمران خان کو ریلیف دینے سے انکارکر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ حسن ایوب جاوید لطیف کو اپنی ہار جب رہی ہےاس لیئے الزام لگا رہے ہیں،انٹرنیشنل لوبیز کے پریشیر کے باوجود حکومت نے عمران خان کو ریلیف دینے سے انکارکر دیا،
مزیدپڑھیں :نوازشریف کے گارڈ کی خاتون پر تھوکنے کے کیس میں اہم پیشرفت
وہ پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں اظہار خیال کر رہے تھے ، ماجد نظامی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے چار بڑوں میں سے حمزہ شہباز نکل چکے ہیں، نعیم حیدر پنجھوتہ نے کہا کہ ٹاکر وزیراعلیٰ کے پاس کیا پالیسی ہوگی کہ وہ ملک کو ٹھیک کرے”، نواز شریف کو کنگ میکر کا نام دے کر حالات کو چھپایا نہیں جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں