Search
Close this search box.
اتوار ,12 جولائی ,2026ء

پی ٹی اے کوموبائل کمپنیزکیخلاف71ہزار شکایات موصول

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو مارچ 2024 میں مختلف ٹیلی کام آپریٹرز اور سیلولر آپریٹرز کے خلاف ٹیلی کام صارفین کی جانب سے 17,712 شکایات موصول ہوئیں، جن میں سے 17603 کو حل کیا گیا۔a

یہ شکایات مختلف ٹیلی کام آپریٹرز کے خلاف موصول ہوئی ہیں، جن میں سیلولر موبائل آپریٹرز ،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ،لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل آپریٹرز، وائرلیس لوکل لوپ آپریٹرز، اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے شامل ہیں۔

سیلولر موبائل صارفین مجموعی ٹیلی کام سبسکرائبر بیس کا ایک بڑا حصہ ہیں۔

اس لیے زیادہ سے زیادہ شکایات انہیں کی جانب سےموصول ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں