Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

پی ٹی سی ایل کیجانب سے سب میرین کیبل کٹنے پر بیان جاری

سنگاپور کو پاکستان اور یورپ سے ملانے والی فائبر آپٹک کیبل کاٹنے کے معاملے پر ترجمان پی ٹی سی ایل کا بیان سامنے آگیا۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی اور اس کی ٹریفک معمول کے مطابق ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں سب میرین آپٹیکل فائبر کیبل میں خرابی، انٹرنیٹ کی رفتار کم

ترجمان نے کہا کہ کیبل پی ٹی سی ایل کے نیٹ ورک انفراسٹرکچر کا حصہ نہیں ہے، پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک سروس میں کسی کمی کے بغیر بالکل کام کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں