Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

پی آئی اے کا دبئی تا اسکردو فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

کراچی(ویب‌ڈیسک )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے 29 اپریل سے دبئی اور اسکردو کے درمیان اپنی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

یہ پرواز گزشتہ سال 14 اگست کو شروع کی گئی تھی لیکن پھر اسکردو میں سخت موسم کی وجہ سے سردیوں کے موسم میں اسے معطل کردیا گیا تھا۔

تاہم اب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے دبئی تا اسکردو فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزیدپڑھیں :سیشن جج وزیرستان شاکراللہ مروت ٹانک اور ڈی آئی خان بارڈر سے اغوا

یہ بھی پڑھیں