Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

وزیراعظم نے اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔

حکومت پاکستان کے کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو تاحکم ثانی فوری طور پر نائب وزیر اعظم مقرر کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں