ٹانک (نیوزڈیسک) سکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن، دوران آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شدہ دہشتگرد دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے
کشمیر ، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش ، ژالہ باری متوقع
سکیورٹی فورسز نے دوران آپریشن دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق مقامی لوگوں نے سکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہاتے ہوئے خراج تحسین پیش کیاجبکہ لکی مروت میں پولیس کی چوکی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ، پولیس کی جوابی کارروائی پر حملہ آوار فرار ہو گئے۔


