Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

دکی سے اغوا 7 کان کن بازیاب، گھر پہنچ گئے

دکی(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع دکی سے اغواء کئے گئے سات کانکن بازیاب ہوگئے۔ کوئٹہ سے پولیس کے مطابق بازیاب کانکن اپنے گھروں میں پہنچ گئے ہیں۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ کانکنوں کی بازیابی کےحوالے سے معلومات لی جا رہی ہیں۔

مزیدپڑھیں:مون سون کے دوران ملک بھر میں معمول سے زائد بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات

بتایا جاتا ہے کہ مغویوں کی بازیابی کے لئے اغواء کاروں کی جانب سے تاوان کی ادائیگی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ دکی کی مختلف کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے 7 کانکنوں کو گزشتہ ماہ اغوا کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں