کراچی (نیوزڈیسک)روڈ ٹو مکہ کراچی پراجیکٹ کیلئے 44 رکنی سعودی وفد شہر قائد پہنچ گیا۔وفد عازمین حج کو کراچی ہوائی اڈے پر سعودی امیگریشن سہولیات فراہم کرے گا،
شیر افضل مروت چیئرمین شپ سے فارغ، شیخ وقاص پی اے سی کیلئے نامزد
وفد کو سعودیہ کے قائم مقام کونسل جنرل، ڈپٹی ایئرپورٹ منیجر نےخوش آمدید کہا۔
اس موقع پر اے ایس ایف، کسٹمز، اے این ایف، بی ایچ ایس اور ایف آئی اے کے نمائندے بھی موجود تھے۔
۔

