Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

کراچی، میٹرک کے طالبعلموں سے واردات، ڈاکو ایڈمٹ کارڈ بھی لے گئے

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں میٹرک کا امتحان دینے جانے والے 4 طالبعلموں سے ناردرن بائی پاس پر مبینہ ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکو طالبعلموں سے ایڈمٹ کارڈ، کتابیں، اوردیگر سامان بھی لے گئے۔

گڈاپ کے رہائشی 4 طالبعلم امتحان دینے سرجانی تیسر ٹاؤن جا رہے تھے.

مزیدپڑھیں:اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان 13 سال بعد فائنل میں پہنچ گیا

پولیس کے مطابق بچوں کا آج کا پرچہ خطرے میں پڑنے پر محکمہ تعلیم کے افسران سے رابطہ کیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق خصوصی اجازت پر بچوں کا پرچہ دلوا دیا گیا، واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں