Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

اسلام آباد ہائیکورٹ میں خفیہ اہلکاروں کے داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عدالت میں مداخلت کیخلاف 6 ججز کے خط کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے عدالت داخلے پر پابندی عائد کردی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عدالت کی ہدایت کے مطابق خفیہ اداروں سے منسلک افراد کو کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔کمرہ عدالت کے باہر کھڑے پولیس اہلکار نے عدالتی ہدایت کی تصدیق کردی۔

ڈرامہ عشق مرشد کے مرکزی کردار بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ شادی رچالی

یہ بھی پڑھیں