Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کوتحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کروا دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم باب کعبہ توشہ خانہ میں جمع کرا دیا۔رابطہ عالم اسلام کے سیکریٹری نے 8 اپریل 2024ء کو چیف جسٹس سے ملاقات کی تھی۔

اس موقع پر رابطہ عالم اسلام کے سیکریٹری نے قیمتی قلم چیف جسٹس کو تحفے میں دیا تھا۔چیف جسٹس نے قیمتی قلم وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ میوزیم میں رکھوا دیا۔

 مزید پڑھیں:  بانی پی ٹی آئی کو عدالت سےبڑا ریلیف مل گیا،جانیں

اس حوالے سے چیف جسٹس پاکستان کے سیکریٹری نے سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو خط لکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیں