پشاور(ویب ڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں :سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھا دی گئی ہیں۔
خیبر پختونخواہ میں سرکاری ملازمین کی پنشن میں بھی 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا گیا۔

