Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

فوادچودھری کی ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست مسترد کر دی گئی

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعےکیسز میں پیش ہونے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔

جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے مختلف مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست مسترد کر دی۔

 مزید پڑھیں:  لاپتہ شاعر احمد فرہاد آزادکشمیر پولیس کی تحویل میں، رپورٹ عدالت میں پیش

واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 2 روز قبل ان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا، فواد چوہدری کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ فواد چوہدری کے خلاف پنجاب بھر میں 36 مقدمات درج ہیں۔ عدالتوں کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں