Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کی تشکیل نو کا فیصلہ کرلیا

وزیراعلیٰ و صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ پارٹی کی مکمل تشکیل نو کررہے ہیں جس کی ذمہ داری اضلاع کے صدور کو دی گئی ہے۔

 مزید پڑھیں:  ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات ، جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

انہوں نے کہا کہ پشاور میں ایم این اے ارباب شیر علی پارٹی منظم کرنے کی ذمہ دار ہیں، امید ہے صدور پارٹی کو مضبوط کریں گے۔علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہمارا سب سے بڑا چیلنج بانی پی ٹی آئی کو رہائی دلانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں