اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی حکام نے اسلام آباد کے اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں 10 جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کے باعث تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں: چین میں منگلا ڈیم سے 3 گنا زیادہ بجلی پیدا کرنے والادنیا کا سب سے بڑا بجلی گھر تیارکر لیا گیا



