Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

فارما سوٹیکل کمپنیز کو ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار، چیلنج کر دیاگیا

ادویات کی قیمتیں فارما سوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار چیلنج کر دیاگیا۔

درخواست لاہور کے شہری محمد اسلم نے ہائیکورٹ میں دائر کی،درخواست میں وفاقی حکومت اور ڈریپ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیاہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کااختیار کمپنیز کو دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے۔

 مزید پڑھیں:  عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 535 ملین ڈالر کی گرانٹ کی منظوری دے دی

یہ بھی پڑھیں