اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کا سرکاری تعمیر و مرمت کے لیے موجود محکمہ پبلک ورکس فوری ختم کرنے کا حکم، نجی کمپنیوں سے کام لینے کا فیصلہ ،وزیراعظم شہباز شریف کا سرکاری تعمیر و مرمت کیلئے بین الاقوامی معیار کی نجی کمپنیوں کی خدمات لینے کافیصلہ۔
محکمہ پبلک ورکس فوری ختم کرنے کا حکم ، شہباز شریف کا کہنا تھا آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ جان جوکھوں کا کام ہے، ایک طرف عالمی مالیاتی ادارے کا دباؤ ہے تو دوسری جانب عوامی توقعات، مالیاتی فنڈ زراعت اور کھاد پر ٹیکس لگانے کا کہہ رہا تھا، ان کو ان معاملات پر راضی کیا جو آسان نہ تھا۔
نان فائلرز کی سِمز بلاک نہ کرنیوالے ٹیلی کام آپریٹرز پر 10 تا 20 کروڑ جرمانے کی تیاری

