اسلام آباد (نیوزڈیسک)جو لوگ Kia Stonic EX+ خریدنے کے خواہش مندافرادکیلئے ساتھ لاکھ روپے ڈسکائونٹ کی محدودمدت کی پیش کش ختم ہوگئی.
Kia Motors نے 1300cc گاڑی کی طلب میں اضافے کے بعد 5,500,000 روپے کی قیمت پر Stonic EX+ کی بکنگ شروع کر دی۔
کیا نے وضاحت کی کہ 5 سالہ جشن کی محدود مدت کی پیشکش کے دوران توقع سے زیادہ طلب کی وجہ سے اسٹاک کو مدنظر رکھتے ہوئے عارضی طور پر بکنگ روک دی گئی ہے ۔
اس سلسلے میں جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ہم اپنے صارفین کومناسب قیمت پر گاڑیوں کی دستیابی یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہیں ۔
KIA Stonic Price in Pakistan 2024
| Vehicle Model | Old Price | New Price | Difference |
|---|---|---|---|
| Kia Stonic | Rs4,767,000 | Rs5,550,000 | Rs733,000 |
بیان کے مطابق یہ فیصلہ ہمارے تمام صارفین کی ضروریات اوراوران کے کمپنی پر بھروسے کی عکاسی کرتا ہے۔

بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ یکم جولائی 2024 سے تمام بکنگ دسمبر 2024 کے بعد سے طے شدہ ڈیلیوری کے لیے ہوں گی۔
بکنگ صرف 2500000 روپے سے کی جائیگی۔


