جڑانوالہ کے علاقے پنڈی عیسیٰ میں شہری یاسین نے بجلی کا بل ادا کرنے کے لیے اپنا دل اور گردہ بیچنے کا اعلان کر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ متاثرہ شہری یاسین کا کہنا ہے کہ وہ پانچ سال سے معذور ہے۔
10300 کا بل کہاں سے ادا کروں۔ اپنا دل اور گردہ بیچنے کے علاوہ معذور شخص نے یہ بھی کہا کہ میری آنکھوں لے کر بجلی کا بل ادا کیا جائے۔شہری نے کہا کہ حکومت سے اپیل ہے کہ غریب اور نادار خاندانوں کو مفت بجلی دینے کا وعدہ پورا کیا جائے۔
پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا

