Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

ارب پتی سرمایہ کاروں کے اکٹھ میں پرانی ٹیپ چلائی گئی: عطاتارڑ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے کہا کہ ارب پتی سرمایہ کاروں کا اجلاس ہوا جس میں ایکپرانی ٹیپ چلائی گئی ۔

عطاء تارڑ نے شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کی تقاریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج تضادات سے بھرپور تقاریر دیکھنے کو مل رہی ہیں، تضادات سے بھرپور تقریریں کرنے والے ماضی میں اقتدار کی کرسی کے مزے لوٹتے رہے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ جب آپ ملک کی سب سے بڑی کرسی پر بیٹھے تھے تو خاموش کیوں تھے؟ جن لوگوں میں وفاداری کا معیار نہیں وہ اقدار کی سیاست کیا کریں گے۔
مزیدپڑھیں :جب جوہی چاولہ نے مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا

یہ بھی پڑھیں