Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

پی سی بی نےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 2 خواتین کرکٹرز پر بھاری جرمانہ عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 2 خواتین کرکٹرز پر بھاری جرمانہ عائد کر دیاہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ویمن کرکٹر عائشہ امجد اور نجیہہ علوی کی جانب سے کی گئی جس پر نجیہہ علوی کو ایک لاکھ جبکہ عائشہ امجد کو 75 ہزار روپے جرمانہ کیا گیاہے ۔ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پی سی بی ویمنز یونیورسٹی ٹورنامنٹ کے دوران ہوئی ، میچ کے دوران ویمن کرکٹرز آپس میں لڑی تھیں، پی سی بی نے پانچ رکنی کمیٹی تحیقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی ۔

حکومت نے آئی ایس آئی کو کال ٹریس کرنے کا اختیار دیدیا

یہ بھی پڑھیں