Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

مزدور کی کم سے کم اجرت37ہزار مختص،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ویب ڈیسک )حکومت پنجاب کی جانب سے مزدور کی کم سے کم تنخواہ 37000 روپے مختص کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے کم سے کم تنخواہ 37000 روپے مختص کر دی گئی ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔


واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ ماہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کیا۔ جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کیا گیا۔اس کے علاوہ ہ مزدور کی کم از کم اجرت37 ہزار روپے کرنے کی تجویز بھی دی گئی تھی۔
مزیدپڑھیں :یہ دہشتگرد بجٹ،پاکستانی عوام پرڈرون حملہ ہے،عمر ایوب

یہ بھی پڑھیں