Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

بشریٰ بی بی کا نئے کیس میں گرفتاری کا امکان، نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ نیب ٹیم گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر داخل ہوئی۔ ذرائع نے کہا کہ نیب ٹیم کی جانب سے توشہ خانہ کے نئے کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان ہے۔

دکانداروں سے 100 تا 10 ہزارتک کا ماہانہ ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

یہ بھی پڑھیں