چترال (نیوزڈیسک) گاڑی کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق، 10 افراد زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق چترال میں آج صبح ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں چار افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ میں ایک گاڑی شامل تھی جو کھائی میں گر گئی۔ امدادی کارکنوں نے جاں بحق اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا۔زخمیوں میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔حکام حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
جڑواں شہروں میں آج گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات


