Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

بجلی کے بنیادی نرخوں میں‌ 7 روپے12پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف کی ایک اور شرط لاگو ہو گئی، وفاقی حکومت نے ایک بار پھر شہریوںپربجلی گرا دی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کے بنیادی نرخوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں 200 یونٹ تک ماہانہ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو 3 ماہ کے لیے اضافے سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔

201 سے 300 یونٹس تک ماہانہ ٹیرف میں روپے کا اضافہ ہوا۔ 7.12 سے روپے 34.26، ماہانہ ٹیرف 301 سے 400 یونٹس تک بڑھ گیا۔ 7.02 سے روپے 39.15

401 سے 500 یونٹس کا ماہانہ ٹیرف 6.12 روپے اضافے سے 41.36 روپے ہو گیا، اسی طرح 501 سے 600 یونٹس کا ماہانہ ٹیرف 6.12 روپے اضافے سے 42.78 روپے ہو گیا جبکہ 601 سے 700 یونٹس کا ماہانہ ٹیرف 6.12 روپے اضافے سے 641 روپے 31 پیسے ہو گیا۔
مزیدپڑھیں :اننت امبانی کے 50 قیراط ڈائمنڈ ‘لائن بروچز’ توجہ کا مرکز

یہ بھی پڑھیں