Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

تحریک انصاف کے روپوش رہنما سامنے آنے کو تیار، تنظیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع

لاہور (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے روپوش رہنما سامنے آنے کیلئے تیار ہیں، اس حوالے سے پی ٹی آئی لاہور کی تنظیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے، آج (پیر کو) اجلاس طلب کرلیا گیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور تنظیم میں اکھاڑ پچھاڑ کیلئے کوششیں تیز ہوگئیں، پرانے چہروں نے سیاسی منظر نامے پر واپسی کیلئے جوڑ توڑ شروع کردیا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پنجاب کی قیادت کا اہم اجلاس آج (پیرکو) طلب کرلیا گیا ہے، جس میں پی ٹی آئی لاہور کی تنظیم میں بڑی تبدیلیاں کا فیصلہ کیا جائے گا۔
مزیدپڑھیں :پاک بحریہ کے کمانڈو عمار علی نےقربانی اور جذبہ خدمت سے سرشار شاندار مثال قائم کردی

یہ بھی پڑھیں