سکھر بیراج پر نصب ایک نیا گیٹ اس وقت آزمائشی طور پر کام کر رہا ہے اور یہ عمل تسلی بخش طریقے سے مکمل ہونے کے بعد سندھ آبپاشی حکام کی جانب سے سندھ کے پانی کے بہاؤ کے لیے اسے کھول دیا جائے گا۔ 20 جون کو پانی کے بہاؤ کی وجہ سے گیٹ کا بالائی حصہ بہہ جانے کے بعد کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس (کے ایس اینڈ ای ڈبلیو) کے تیار کردہ گیٹ 47 کو حصوں میں ہنگامی بنیادوں پر نصب کیا گیا تھا۔
اراضی کیس میں لال حویلی کو نوٹس جاری ، شیخ رشید کے بھائی کو طلب کر لیا گیا


