Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ نے دوسری شادی کرلی، شوہرکون ؟ جانیں

معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹرعامرلیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کر لی۔دوسری شادی کی تصدیق سے متعلق دانیہ شاہ کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں نےچند ماہ پہلے شہزاد سے دوسری شادی کر لی ہے۔

ویڈیو بیان میں دانیہ شاہ کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں کافی مسائل چل رہےتھے، مجھے ایک محرم کی ضرورت تھی، مجھے ایک ایسے مرد کی ضرورت تھی جو ہر جگہ میرا ساتھ دے سکے اسی دوران مجھے شہزاد نے نکاح کا پروپوزل بھیجا اور کافی سوچ سمجھ کر میں نے ان سے نکاح کر لیا ہے۔

خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا

یہ بھی پڑھیں