Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

پی ٹی آئی رہنمارؤف حسن کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ رؤف حسن پر سوشل میڈیا نیٹ ورک پر ریاست مخالف پراپیگنڈا کرنے کا الزام ہے۔

یاد رہے کہ 30 جولائی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن اور دیگر کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کردیا گیا تھا۔

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا،وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ

یہ بھی پڑھیں