Search
Close this search box.
بدھ ,15 جولائی ,2026ء

یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کو بڑی خوشخبری سنا د ی گئی

یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ آئین کے آرٹیکل 45کے تحت سزاؤں میں کمی کی منظوری دی گئی،سزاؤں میں کمی کا اطلاق عمر قید کے مجرموں پر ہوگا۔سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوس اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا، زیادتی، چوری، ڈکتی ، اغوا اور دہشتگردی میں سزایافتہ مجرموں پر اطلاق نہیں ہوگا۔

براڈ پیک پر پھنسے زخمی پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ انتقال کرگئے

یہ بھی پڑھیں