Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

اسلام آباد ،نامعلوم افرادکاغیر ملکی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانےکاشرمناک واقعہ سامنے آ گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزمان 6 Gکے علاقے میں پھینک کر فرار ہوگئے۔جبکہ پولیس کو اطلاع شہری نے 15 پر کال کر کے دی۔پولیس کے مطابق غیر ملکی خاتون کو نامعلوم افراد ہاتھ پاؤں باندھ کر پھینک کر گئے ۔

پولیس حکام نے بتایا کہ 28 سالہ غیر ملکی خاتون کا تعلق بیلجیم سے ہے، متاثرہ خاتون کو میڈیکل چیک اَپ کے لیے پولی کلینک اسپتال منتقل کر دیا ہے۔متاثرہ خاتون نے اپنے ابتدائی بیان میں بتایا ہے کہ مجھ پر 5 روز تک جنسی تشدد کیا جاتا رہا۔

جاپانی وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونےکا اعلان ،دوبارہ الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں