Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ مسجد انتظامیہ نےسینکڑوں طلبہ نکال دئیے،مسجد پر تالا لگا دیا

بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ مسجد انتظامیہ نے مسجد کی تالا بندی کرکے سو سے زائد طلبہ کو مدرسے سے نکال دیا۔مسجد انتظامیہ نے مساجد اور مدارس کے بلوں پر بجا ٹیکسوں کو ختم کر کے فوری ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ طارق آباد میں بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ مسجد انتظامیہ نے مسجد کی تالا بندی کر دی اور حکومت سے بلوں پر ظالمانہ ٹیکسوں کو ختم کر کے فوری ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا۔اندرون شہر مسجد کی تالا بندی پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں تاہم اہل علاقہ اور مدرسہ کے بچوں کی استدعا پر تالا بندی کو عارضی طور پر کھول دیا گیا۔

اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کر لیاگیا ،وجہ بھی سامنے آ گئی

یہ بھی پڑھیں