Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

پی ٹی آئی جلسے میں جانے والی بس کو حادثہ، متعدد کارکنان زخمی

پشاور(ویب‌ڈیسک )پشاور میں موٹروے ایم ون پر اسلام آباد جلسے کیلئے جانے والی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قافلے میں شامل فلائنگ کوچ کا ٹائر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں کوچ توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے دیگر گاڑیوں سے ٹکرا گئی۔

حادثے میں متعدد پی ٹی آئی کارکنان زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ زخمی کارکنان کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں :تحریک انصاف میں اختلافات، اہم رہنماؤں کو پی ٹی آئی اجتماع کیلئے مدعو نہیں کیا گیا

یہ بھی پڑھیں