وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے علاوہ، لاہور، پشاور اور گرد و نواح میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 اور گہرائی 35 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور گھروں سے باہر نکل آئے
عمران خان کی مقبولیت کا مقابلہ،نواز شریف نے بڑا فیصلہ کر لیا


